برطانیہ میں مسلمان فٹبالرز کو میچ روک کر افطار کیلئے وقت دینے کی تجویز
لندن (این این آئی)برطانیہ میں ہونے والی دو بڑی فٹبال لیگز میں شریک مسلمان فٹبالرز کو دوران میچ افطار کرنے کا موقع فراہم کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ ریفریز باڈی کی جانب سے پریمیئر لیگ اور انگلش فٹبال لیگ کے عہدیداران کو تجویز پیش کی گئی ہے کہ لیگ انتظامیہ روزے دار فٹبالرز کو… Continue 23reading برطانیہ میں مسلمان فٹبالرز کو میچ روک کر افطار کیلئے وقت دینے کی تجویز