موجودہ اور پچھلی حکومت میں نیب ترامیم سے مستفید افراد کے نام سامنے آ گئے، وزیراعظم شہباز شریف بھی شامل
اسلام آباد (این این آئی)حالیہ نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات بھی سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق حالیہ نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں وزیراعظم شہباز شریف،سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نوازشریف،فرزانہ راجہ، یوسف رضا گیلانی، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading موجودہ اور پچھلی حکومت میں نیب ترامیم سے مستفید افراد کے نام سامنے آ گئے، وزیراعظم شہباز شریف بھی شامل