مرغی چرا لی
ایک آدمی مولوی صاحب کے پاس گیا اور بولا:آج میں نے ایک مرغی چرا لی ہے مولوی صاحب!مولوی صاحب غصے سے لال پیلے ہو کر بولے:انتہائی بری حرکت ہے اس کی پاداش میں تمہیں دوزخ میں جلنا پڑے گااجازت ہو تو وہ مرغی آپ کی خدمت میں پیش کروں؟۔ ہرگز نہیں۔۔۔جس کی مرغی ہے اسی… Continue 23reading مرغی چرا لی























