مراد سعید کو گرفتار کرنے کی خبریں، خیبرپختونخوا پولیس کا اہم بیان آگیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا۔مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کیلئے کے پی پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مراد سعید کی گرفتاری کے حوالے سے… Continue 23reading مراد سعید کو گرفتار کرنے کی خبریں، خیبرپختونخوا پولیس کا اہم بیان آگیا