’’36گھنٹے کی ڈیڈ لائن ‘‘ اس کے بعد کن کن پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا جائے گا ؟ اہم خبر آگئی
مظفرآباد (این این آئی)محکمہ برقیات مظفرآباد کی ناہندگان کے خلاف 36گھنٹے کی ڈیڈ لائن ، پریشانی سے بچنے کے لئے اپنے اپنے بقایاجات فوری طور پر جمع کروایئے بصورت دیگر پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ مدد لے کرناہندگان کو گرفتار کیا جائے گا ،ترجمان برقیات کے مطابق محکمہ برقیات نے ناہندگان کے خلاف ڈیڈ… Continue 23reading ’’36گھنٹے کی ڈیڈ لائن ‘‘ اس کے بعد کن کن پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا جائے گا ؟ اہم خبر آگئی