محمدرضوان نے نصف سنچری پر ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر دعا کی
لاہور( این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے بازمحمد رضوان نے چوکا لگا کر بھارت کے خلاف نصف سنچری مکمل کی۔ محمدرضوا ن نے نصف سنچری مکمل ہونے پر ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر دعا کی ۔محمدرضوان نے 55گیندوں پر 79رنزسکور کئے۔