اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

مایا علی کو کرکٹر شاہین آفریدی کا ہمشکل مل گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

مایا علی کو کرکٹر شاہین آفریدی کا ہمشکل مل گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ مایا علی نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا ہمشکل تلاش کر لیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایک لڑکے کو فوکس کیا جا رہا ہے، اس کی شکل بالکل شاہین آفریدی جیسی ہے، اداکارہ نے لکھا کہ دیکھیں میں نے کس کا ہمشکل… Continue 23reading مایا علی کو کرکٹر شاہین آفریدی کا ہمشکل مل گیا

مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں، مایا علی کی اپیل

datetime 2  اپریل‬‮  2023

مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں، مایا علی کی اپیل

کراچی(این این آئی) اداکارہ مایا علی نے اپیل کی ہے کہ مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں۔مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مفت آٹا نہ ملنے پر رونے والے شہری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ عطیات دیں اور ضرورت مندوں کی… Continue 23reading مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں، مایا علی کی اپیل

ایک بار ہی جان لے لو!پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے پر مایا علی برہم

datetime 16  مارچ‬‮  2023

ایک بار ہی جان لے لو!پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے پر مایا علی برہم

کراچی(این این آئی) پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں نئے اضافے پر شوبز اداکارہ مایا علی نے ردِعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ایک بار ہی جان لے لو!۔خوبرو اداکارہ مایا علی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر… Continue 23reading ایک بار ہی جان لے لو!پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے پر مایا علی برہم

احساس کے اظہار کیلئے الفاط کم پڑگئے مایا علی خانہ کعبہ پہنچ کر جذباتی ہو گئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

احساس کے اظہار کیلئے الفاط کم پڑگئے مایا علی خانہ کعبہ پہنچ کر جذباتی ہو گئیں

مکہ مکرمہ (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔انسٹاگرام پر خانہ کعبہ سے چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مایا علی نے مداحوں سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔مایا علی کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو خانہ کعبہ سے نزدیک کھڑے جبکہ ویڈیو میں… Continue 23reading احساس کے اظہار کیلئے الفاط کم پڑگئے مایا علی خانہ کعبہ پہنچ کر جذباتی ہو گئیں

عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی

datetime 1  اپریل‬‮  2022

عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی بھی اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف بول پڑیں۔مایا علی نے انسٹاگرام پر وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اْنہوں نے وزیرِ اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’سیاست میں صرف ایک ہی آدمی ہے جو واقعی پاکستان کے… Continue 23reading عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی

اکشے کمار کی فلم کیلئے آڈیشن دیا تھا لیکن کام اس لئے نہ کرپائی کیونکہ۔۔۔ مایا علی کااہم انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2021

اکشے کمار کی فلم کیلئے آڈیشن دیا تھا لیکن کام اس لئے نہ کرپائی کیونکہ۔۔۔ مایا علی کااہم انکشاف

کراچی (این این آئی)فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلم میں اْن کیساتھ کام کرنے کیلئے آڈیشن دیا تھا جس میں وہ کامیاب بھی ہوگئی تھیں۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ‘وہ… Continue 23reading اکشے کمار کی فلم کیلئے آڈیشن دیا تھا لیکن کام اس لئے نہ کرپائی کیونکہ۔۔۔ مایا علی کااہم انکشاف

مایا علی کی رات کو گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 9  مئی‬‮  2021

مایا علی کی رات کو گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والی مایا علی نے اب بلا سنبھال لیا۔اداکارہ کی دیر رات کو کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مایا علی بیٹنگ کر رہی ہیں… Continue 23reading مایا علی کی رات کو گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

مایا علی  نے قرنطینہ میں نیا اوردلچسپ کام ڈھونڈ لیا

datetime 4  مئی‬‮  2020

مایا علی  نے قرنطینہ میں نیا اوردلچسپ کام ڈھونڈ لیا

کراچی(این این آئی) اداکارہ مایا علی نے اب قرنطینہ کے دوران ایک اورنیا کام ڈھونڈ لیا ہے۔کورونا وبا کے باعث مایا علی کبھی اپنے گھر کی اچھی طرح صفائی کرتی نظر آئیں تو کبھی وہ راشن تقسیم کرتی ہوئی نظر آئیں۔ اداکارہ نے اس دوران بیکنگ بھی کی تاہم اب اداکارہ نے قرنطینہ میں کچھ… Continue 23reading مایا علی  نے قرنطینہ میں نیا اوردلچسپ کام ڈھونڈ لیا

محبت میں ناکامی کے اثرات ابھی تک زندگی میں موجود ہیں، مایا علی کا انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2019

محبت میں ناکامی کے اثرات ابھی تک زندگی میں موجود ہیں، مایا علی کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ محبت مین ناکامی کے اثرات ابھی بھی زندگی میں موجود ہیں۔ مایا علی نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ ایک بار محبت میں ناکام ہوچکی ہیں جس کے اثرات ابھی تک ان کی زندگی میں موجود ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading محبت میں ناکامی کے اثرات ابھی تک زندگی میں موجود ہیں، مایا علی کا انکشاف

Page 1 of 2
1 2