مکہ مکرمہ (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔انسٹاگرام پر خانہ کعبہ سے چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مایا علی نے مداحوں سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔مایا علی کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو خانہ کعبہ سے نزدیک کھڑے جبکہ ویڈیو میں خانہ کعبہ میں طواف کے روح پرور مناظر کو دکھایا گیا ہے۔مایا علی نے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیو کے ساتھ جذبات کے اظہار کیلئے کیپشن بھی درج کیا جس میں لکھا تھا بے شک وہ جسے چاہے اور جب چاہے بلائے، میں نے اپنے جذبات کا اظہار کرنے کی بہت کوشش کی لیکن اپنے احساسات کو بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ کم پڑ گئے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہر چیز کے لیے الحمدلِلہ۔
احساس کے اظہار کیلئے الفاط کم پڑگئے مایا علی خانہ کعبہ پہنچ کر جذباتی ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل















































