ختم نبوتﷺ قانون میں ترمیم کیلئے تحریک انصاف نے ایک ارب 40کروڑ روپے لئے، وزیر مملکت شاہنواز رانجھا نیا پنڈورا باکس کھولتے ہوئے ثبوت سامنے لے آئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ختم نبوتﷺ کی شق میں ترمیم کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیر ملکی این جی او سے ایک ارب 40کروڑ روپے وصول کئے، ڈیل کے ضامن جہانگیر ترین بنے، زیر مملکت محسن شاہنواز رانجھا نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے… Continue 23reading ختم نبوتﷺ قانون میں ترمیم کیلئے تحریک انصاف نے ایک ارب 40کروڑ روپے لئے، وزیر مملکت شاہنواز رانجھا نیا پنڈورا باکس کھولتے ہوئے ثبوت سامنے لے آئے