لیونل میسی اور نیمار جونیئر کاہر گول ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا سبب بنے گا،بین ا لاقوامی کمپنی نے حیرت انگیز اعلان کردیا
نیویارک (آئی این پی)فٹ بال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور نیمار جونیئر ہر گول اسکور کرنے پر ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا سبب بنیں گے۔ذرا ئع کے مطابق مشہور امریکی کمپنی ماسٹر کارڈ نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کے فٹ بال لیجنڈ لیونیل میسی اور برازیل کے سپر… Continue 23reading لیونل میسی اور نیمار جونیئر کاہر گول ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا سبب بنے گا،بین ا لاقوامی کمپنی نے حیرت انگیز اعلان کردیا