پاکستانی نژاد لینا خان امریکا کی سب سے کم عمر فیڈرل ٹریڈ کمشنر بن گئیں
واشنگٹن(این این آئی )کاروباری اور تجارتی قوانین کی پاکستانی نژاد امریکی ماہر لینا خان نے سینیٹ سے نامزدگی کی منظوری کے بعد امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس سال مارچ میں لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی… Continue 23reading پاکستانی نژاد لینا خان امریکا کی سب سے کم عمر فیڈرل ٹریڈ کمشنر بن گئیں