لبنان میں 200فلسطینی پناہ گزین جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
بیروت(این این آئی)لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے جوڑوں کی اجتماعی شادی کی سب سے بڑی تقریب جنوبی بیروت میں قائم کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق اس اجتماعی شادی میں 200 اجتماعی جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ان میں 150 فلسطینی پناہ گزین جوڑے جب کہ 50 مقامی جوڑے شامل تھے۔ معاشی طورپر… Continue 23reading لبنان میں 200فلسطینی پناہ گزین جوڑوں کی اجتماعی شادیاں