ایبٹ آباد؛ کمرے سے میاں بیوی اور شیرخوار بچی کی لاشیں برآمد
ایبٹ آباد (آن لائن ) ایبٹ آباد میں سلہڈ کے علاقے میں کمرے سے میاں بیوی اور شیرخوار بچی کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔پولیس کے مطابق ایبٹ آباد میں سلہڈ کے مقام پر ہونے والے افسوس ناک واقعے میں ہلاکتیں کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث ہوئیں، جس میں میاں بیوی اور 20 دن… Continue 23reading ایبٹ آباد؛ کمرے سے میاں بیوی اور شیرخوار بچی کی لاشیں برآمد