کورونا وائرس، قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا گیا، سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن
لاہور(این این آئی) بزدار حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اوربڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ہر وہ کام کررہے ہیں… Continue 23reading کورونا وائرس، قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا گیا، سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن