ویکسین نہ لگوانے والوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کردیے جائیں،بڑا مطالبہ کر دیا گیا
کراچی(آن لائن)آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن(ایکرا )کے چیئرمین اسد حنیف اورجنرل سیکریٹری فیضان راوت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ویکسی نیشن پر توجہ دی جارہی لیکن ہمارے یہاںابھی تک کاروبار بند کرایا جارہا ہے، ویکسین نہ لگوانے والوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کردیے جائیں، ریسٹورنٹ میں سب سے بہتر انداز میں ایس… Continue 23reading ویکسین نہ لگوانے والوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کردیے جائیں،بڑا مطالبہ کر دیا گیا