وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ رزاق دائود اور ڈاکٹر عشرت حسین کو اہم عہدوں سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وزیراعظم نے مشیر تجارت رزاق دائود کو ایکنک کے ممبر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ مشیرادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین کو بھی… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ رزاق دائود اور ڈاکٹر عشرت حسین کو اہم عہدوں سے ہٹا دیا گیا