افغانستان کا نابینا ایتھلیٹ قوت بینائی والوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم
کابل(این این آئی)افغان صوبے ہلمند سے تعلق رکھنے والے قوت بینائی سے محروم ایتھلیٹ ولی محمد نوری لندن ریس میں حصہ لے کر قومی وبین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔افغان میڈیارپورٹس کے مطابق ولی محمد نوری ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں بینائی سے محروم ہوگئے تھے لیکن اب ولی… Continue 23reading افغانستان کا نابینا ایتھلیٹ قوت بینائی والوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم