پاکستان ریلوے کی چار ہزار 174 ایکڑ اراضی پر نجی افراد‘ محکمہ دفاع اور دیگر سرکاری محکموں کے قبضہ کا انکشاف
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی (ایوان زیریں) کے اجلاس میں حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں پاکستان ریلوے کی چار ہزار 174 ایکڑ اراضی پر نجی افراد‘ محکمہ دفاع اور دیگر سرکاری محکمے قابض ہیں‘ نجی افراد کی جانب سے 3382 ایکڑ سے زائد‘ محکمہ دفاع کی جانب سے 251… Continue 23reading پاکستان ریلوے کی چار ہزار 174 ایکڑ اراضی پر نجی افراد‘ محکمہ دفاع اور دیگر سرکاری محکموں کے قبضہ کا انکشاف