امارات نے 5 سالہ فیملی ٹورسٹ ویزا کا اجراء شروع کردیا
دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای کی شناخت، قومیت، کسٹمز اور پورٹس سکیورٹی کے لیے وفاقی اتھارٹی نے اپنے سمارٹ سروسز سسٹم کے ذریعے خاندانی گروپ کے لیے پانچ سال کی مدت کے لیے سیاحتی ویزا حاصل کرنا ممکن بنادیا۔ خلیجی اخبار ’الامارات الیوم‘ کے مطابق اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک سے زیادہ بار… Continue 23reading امارات نے 5 سالہ فیملی ٹورسٹ ویزا کا اجراء شروع کردیا