ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا یا نہیں نواز شریف کی فیصلہ ملتوی کرنیکی درخواست پر فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے التوا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے التوا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جسے ایک گھنٹے پر سنایا… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا یا نہیں نواز شریف کی فیصلہ ملتوی کرنیکی درخواست پر فیصلہ کر لیا گیا