روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کے فیس بک اکاونٹ بند
واشنگٹن (این این آئی) فیس بک انتظامیہ کا ایک اور متعصب قدم، روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے بین الاقوامی سماجی کارکنوں کے اکاؤنٹس بند کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج اور آن سانگ سوچی کے وحشیانہ تشدد کو منظر عام پر لانے کا سہرا ان سماجی رہنماؤں… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کے فیس بک اکاونٹ بند