کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری
کراچی (این این آئی) چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)نادر ممتاز وڑائچ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری دے دی ہے۔پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی ویسٹ وہارف پر… Continue 23reading کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری