ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

ایک اور قریبی ساتھی نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

ایک اور قریبی ساتھی نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہد ہارون بطور وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے میڈیا کام کر رہے تھے۔۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فہد ہارون نےاستعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے۔