فوجی جوان نے ڈیم میں گرنے والے 8بچوں کو بچا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی کے تیراک نے نہر میں گرنے والے 8 بچوں کو بچا لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک آرمی ٹیم کے مایہ ناز تیراک یاسین اعوان نے گوجر خان نڑالی ڈیم میں ڈوبنے والے 8 بچوں کو بحفاظت نکال لیا۔عینی شاہد کے مطابق فریال گائوں کے ایک ہی خاندان کے 6 بچے اور 3… Continue 23reading فوجی جوان نے ڈیم میں گرنے والے 8بچوں کو بچا لیا