’’2030تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ‘‘ جانیں یہ پابندی کیوں لگائی گئی ؟
ہنوئی (این این آئی)ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں 2030ء تک موٹرسائیکل چلانے پرپابندی لگادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں شدید فضائی آلودگی کے تناظر میں حکام نے سن 2030ء تک موٹرسائیکلوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ ہنوئی میں موٹرسائیکل سواری لوگوں کے نقل… Continue 23reading ’’2030تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ‘‘ جانیں یہ پابندی کیوں لگائی گئی ؟