کرنسی نوٹوں کی بلیک میں فروخت، 10روپے والی گڈی کتنے میں بیچی جانے لگی؟ دکانداروں کے وارے نیارے
لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کئے جانے کے باعث اوپن مارکیٹ میں بلیک میں فروخت شروع ہو گئی ۔ اسٹیٹ بینک سے ملحقہ شاہراہ ، لنڈا بازار سمیت دیگر مقامات پر نئے نوٹ فروخت کرنے والوں کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ بلیک میں… Continue 23reading کرنسی نوٹوں کی بلیک میں فروخت، 10روپے والی گڈی کتنے میں بیچی جانے لگی؟ دکانداروں کے وارے نیارے