پی سی بی کا عمران خان دور میں ختم کیے گئے2014ء کے آئین کی بحالی کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی) ملک میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی بحالی کے لئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کے نوٹس لینے پرحکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 2014ء کا آئین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔عمران خان کے دور میں نیا آئین منظورہونے سے فرسٹ کلاس کرکٹ ختم کردی گئی… Continue 23reading پی سی بی کا عمران خان دور میں ختم کیے گئے2014ء کے آئین کی بحالی کا فیصلہ