عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روکنے کا نوٹس لے لیا
لاہور (این این آئی)فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روکے جانے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے، وزیراعظم نے اس معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے، فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم، گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب نے اس معاملے پر حیرانی کا اظہار… Continue 23reading عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روکنے کا نوٹس لے لیا