پاکستان کیخلاف میچ میں مبینہ ٹمپرنگ کے الزامات،آئی سی سی نے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا
دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ کو پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں مبینہ ٹمپرنگ کے الزامات سے بری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی تصدیق کرتی ہے کہ میچ انتظامیہ کو لیام پلنکٹ کی جانب… Continue 23reading پاکستان کیخلاف میچ میں مبینہ ٹمپرنگ کے الزامات،آئی سی سی نے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا