عید کے بعد ہوگا دمادم مست قلندر فارما سیکٹرنے ملک گیردھرنوں کا اعلان کردیا
راولپنڈی (این این آئی)فارما سیکڑ کا عید کے بعد ملک کی تمام ڈسٹرکٹ ڈویڑن اور ڈی چوک میں دھرنوں کا فیصلہ ،فارما سیکڑکورونا کی متوقع چو تھی لہر کے پیش نظر عوام کی تکلیفوں اور ضیاع کو روکنے کیلئے فارما سیکٹر کا 19 جولائی سے غیر معینہ مدتی شٹر ڈاون ہڑتال موخر یہ ہمارا آخری… Continue 23reading عید کے بعد ہوگا دمادم مست قلندر فارما سیکٹرنے ملک گیردھرنوں کا اعلان کردیا