وزارت داخلہ نے کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے غیر ملکی افراد کے ویزہ میں توسیع کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان کر دیا گیا ۔ بدھ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا – وزارت داخلہ کے مطابق… Continue 23reading وزارت داخلہ نے کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے غیر ملکی افراد کے ویزہ میں توسیع کا اعلان کر دیا