عیدالفطر کے موقع پرسرکاری ملازمین کیلئے عید بونس کی منظوری دیدی گئی،خطیر رقم اداکی جائے گی،نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (آئی این پی )سی ڈی اے مزدور یونین کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے تحت سی ڈی اے انتظامیہ نے عیدالفطر کے موقع پر تمام مسلم ملازمین بشمول ڈیلی ویجز،کنٹریکٹ اور مسٹررول ملازمین کے لیے عید بونس کی منظوری دے دی جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے،نوٹیفیکیشن کے تحت19جون 2017 ء بروزسوموارکو… Continue 23reading عیدالفطر کے موقع پرسرکاری ملازمین کیلئے عید بونس کی منظوری دیدی گئی،خطیر رقم اداکی جائے گی،نوٹیفیکیشن جاری