اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، وزیراعظم عمران خان کاوعدے پورے کرنے کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، وعدے بھی پورے کرینگے۔ انہوں نے یہ بات بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی ۔ ملاقات میں بجٹ منظوری اور بلوچستان کے مسائل سے متعلق اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع… Continue 23reading اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، وزیراعظم عمران خان کاوعدے پورے کرنے کا اعلان