عدالتی فیصلہ چیلنج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی ہوگا،جب سپریم کورٹ کوئی فیصلہ دیتی ہے تو اس کی اخلاقی اتھارٹی ہوتی ہے،چیف جسٹس
لاہور(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگر آئین اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات کا حکم دیتا ہے تو پھر سپریم کورٹ کے ججز آنکھیں نہیں جھپک سکتے، ہمارے پاس اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،جب آئین کے نفاذ کی بات آتی ہے… Continue 23reading عدالتی فیصلہ چیلنج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی ہوگا،جب سپریم کورٹ کوئی فیصلہ دیتی ہے تو اس کی اخلاقی اتھارٹی ہوتی ہے،چیف جسٹس