اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

علی بلال کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

datetime 13  مارچ‬‮  2023

علی بلال کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال المعروف ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ہائیکورٹ میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر… Continue 23reading علی بلال کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار، عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار، عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کو ٹریفک حادثہ قرار دیتے ہوئے دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنمائوں کے خلاف علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے سے متعلق مقدمہ تفتیشی افسر کی مدعیت… Continue 23reading ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار، عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

datetime 13  مارچ‬‮  2023

یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ماں نے بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ظلِ شاہ کی والدہ نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا۔… Continue 23reading یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو ہسپتال چھوڑ کر جانیوالے افراد گرفتار علی بلال کی ہلاکت کس وجہ سے ہوئی؟ پولیس کو قلمبند بیان میں اہم انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو ہسپتال چھوڑ کر جانیوالے افراد گرفتار علی بلال کی ہلاکت کس وجہ سے ہوئی؟ پولیس کو قلمبند بیان میں اہم انکشافات

لاہور( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے مقتول کارکن علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر جانیوالے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ علی بلال کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق دو رکنی تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر فرار… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو ہسپتال چھوڑ کر جانیوالے افراد گرفتار علی بلال کی ہلاکت کس وجہ سے ہوئی؟ پولیس کو قلمبند بیان میں اہم انکشافات