معروف عالمِ دین علامہ ابتسام الہی ظہیر کی طبیعت انتہائی خراب، اہلِ خانہ کی پاکستان کے عوام سے دعائے صحت کی اپیل
اسلام آباد(آن لائن)معروف عالمِ دین علامہ ابتسام الہی ظہیر کی طبیعت انتہائی خراب ہوگئی۔ان کے اہلِ خانہ نے ان کے چاہنے والوں اور پاکستان کے عوام سے ان کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ علامہ ابتسام الہی ظہیر گزشتہ کئی ہفتوں سے علیل ہیں ۔ وہ لاہور میں… Continue 23reading معروف عالمِ دین علامہ ابتسام الہی ظہیر کی طبیعت انتہائی خراب، اہلِ خانہ کی پاکستان کے عوام سے دعائے صحت کی اپیل