عظمی بخاری کے والدین کرونا وائرس کا شکار
لاہور(این این آئی )مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری کے والدین کرونا وائرس کا شکار ،سیدزاہد بخاری اور شاہدہ مظفر کاکرونا ٹیسٹ مثبت ،دونوں اس وقت بحریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔عظمیٰ بخاری کے دیگر اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے آج ٹیسٹ ہونگے۔عظمیٰ بخاری کی جانب سے والدین کی جلد صحتیابی کیلئے قوم… Continue 23reading عظمی بخاری کے والدین کرونا وائرس کا شکار