عراق میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں حزب اللہ کے 21 جنگجو ہلاک
بغداد(این این آئی)عراق میں شہری دفاع کے حکام نے کہاہے کہ صلاح الدین گورنری میں ایک اسلحہ گودام میں ہونے والے پراسرار دھماکے کے نتیجے میں عراقی حزب اللہ ملیشیا کے 21 جنگجو ہلاک اور 31زخمی ہوگئے ۔ خیال رہے کہ عراقی حزب اللہ ایران نواز الحشد الشعبی ملیشیا کی وفادار تنظیم قرار دی جاتی… Continue 23reading عراق میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں حزب اللہ کے 21 جنگجو ہلاک