لاکھوں ریال دیت ، جرم کی حوصلہ افزائی ہے ،سعودی مفتی اعلیٰ کا اعلان
جدہ(این این آئی )سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ اور ممتاز علماء بورڈ کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے کوجرم کی حوصلہ افزائی قرار دیدیا۔مفتی اعلیٰ نے سعودی اخبارسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ انہیں اس بات کا بڑا ڈر ہے کہ دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے سے… Continue 23reading لاکھوں ریال دیت ، جرم کی حوصلہ افزائی ہے ،سعودی مفتی اعلیٰ کا اعلان