عبد الرشید غازی کیس ۔۔۔شہداءفاﺅنڈیشن کھل کرمیدان میں آگئی ،مشرف بارے معاملہ حدسے بڑھ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویزمشرف کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔شہدا فاونڈیشن کے ترجمان نے بتایا کہ سابق صدر پرویزمشرف کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے لئے ٹرائل کورٹ میں درخواست دائرکی جائے گی۔ ہارون الرشید… Continue 23reading عبد الرشید غازی کیس ۔۔۔شہداءفاﺅنڈیشن کھل کرمیدان میں آگئی ،مشرف بارے معاملہ حدسے بڑھ گیا