سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی کم کرنے میں آئی ایم ایف رکاوٹ ہے، عبد الرزاق دائود کا اعتراف
لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے تاجروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے گئے سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی کم کرنے کا مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سیلز ٹیکس میں کمی کونہیں مانے گا،سیلز ٹیکس 17 فیصد ہی رہے گا،آئی ایم… Continue 23reading سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی کم کرنے میں آئی ایم ایف رکاوٹ ہے، عبد الرزاق دائود کا اعتراف