پی ٹی آئی رکن اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن صوبائی اسمبلی کے پی کے عبد اسلام آفریدی میں کرونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد اسلام آفریدی میں کرونا وئراس کی تصدیق کے بعد انہیں گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل ان کے حلقہ نیابت… Continue 23reading پی ٹی آئی رکن اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی