کرونا وائرس سے کاروباری دنیا کو کیش فلو کے چیلنج کا سامناہے ، عالمی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی) اے سی سی اے کے 10,000فنانس پروفیشنلز کے مابین نئی عالمی تحقیق کے مطابق سرکاری اور نجی شعبوں میں بڑی اور چھوٹی تنظیموں نے، کویڈ۔19 کے باعث اپنے لوگوں، پیداوری اور کیش فلو پر پڑنے والے اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں پاکستان کے 353 ماہر پینل شامل… Continue 23reading کرونا وائرس سے کاروباری دنیا کو کیش فلو کے چیلنج کا سامناہے ، عالمی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات