جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

عالمی بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

عالمی بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد( این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ رواں مالی سال مالیاتی مسائل کا سامنا رہے گا، حکومت پاکستان معاشی استحکام کو برقرار رکھنے پرتوجہ دے۔عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو رواں مالی سال مالیاتی مسائل کا سامنا… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان دنیا میں سب سے آگے،عالمی بینک کا بھی اعتراف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان دنیا میں سب سے آگے،عالمی بینک کا بھی اعتراف

کراچی(این این آئی)ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان کے ٹھوس اقدامات پر عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے آگے ہے۔کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے بھرپوراقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں، موسمیاتی اثرات سے متعلق انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن… Continue 23reading ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان دنیا میں سب سے آگے،عالمی بینک کا بھی اعتراف

شرائط پوری کرنے پر عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

شرائط پوری کرنے پر عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا ہے۔وفاقی وزیر عمر ایوب نے عالمی بینک کی طرف سے 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کے قرض کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کر لیا اور بجلی… Continue 23reading شرائط پوری کرنے پر عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا

datetime 27  جون‬‮  2021

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت اقتصادی امور اور عالمی بینک کے درمیان پنجاب کے دیہی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے ،ورلڈ بینک پنجاب کے 16 اضلاع میں 2000 دیہات اور ان سے منسلک 8000 علاقوں کے لئے 442.4 ملین امریکی ڈالر فراہم کرے گا،دیہات… Continue 23reading پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا

عالمی بینک پاکستان پر مہربان ڈالروں کی بارش کردی

datetime 19  جون‬‮  2021

عالمی بینک پاکستان پر مہربان ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد ( آن لائن ) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 44کروڑ20لاکھ ڈالرز قرض کی منظور ی دیدی ، عالمی بنک کی جانب سے دی جانیوالی خطیر رقم پنجاب میں واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی بہتری پرخرچ کی جائے گی اس رقم سے پنجاب کے 16 سے زائداضلاع میں واٹر سپلائی اور سیوریج کا… Continue 23reading عالمی بینک پاکستان پر مہربان ڈالروں کی بارش کردی

سیاحت پاکستان کے ماحول پر دبائو ڈال رہی ہے عالمی بینک کا اانتباہ

datetime 22  اپریل‬‮  2021

سیاحت پاکستان کے ماحول پر دبائو ڈال رہی ہے عالمی بینک کا اانتباہ

نیویارک (این این آئی )عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیاحت کی وجہ سے ماحول پر دبا بڑھ رہا ہے جس سے آبادی میں اضافہ قدرتی چراگاہوں میں کمی اور نایاب جانوروں پر دبائو میں اضافہ ہو رہا ہے۔پاکستان کے پہاڑی علاقے دنیا کے کچھ انتہائی دلکش اور… Continue 23reading سیاحت پاکستان کے ماحول پر دبائو ڈال رہی ہے عالمی بینک کا اانتباہ

قرضہ حاصل کرنا ہے تو یہ کام کریں، عالمی بینک نے کڑی شرائط رکھ دیں

datetime 17  اپریل‬‮  2021

قرضہ حاصل کرنا ہے تو یہ کام کریں، عالمی بینک نے کڑی شرائط رکھ دیں

کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کے نئے قرض کے لیے کڑی شرائط عائد کی ہیں۔عالمی بینک نے پاکستان کو 1 ارب 50 کروڑ مالیت کا نیا قرض فراہم کرنے کے لیے کڑی شرائط پیش کی ہیں جن میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، توانائی اور ٹیکس… Continue 23reading قرضہ حاصل کرنا ہے تو یہ کام کریں، عالمی بینک نے کڑی شرائط رکھ دیں

عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

datetime 26  مارچ‬‮  2021

عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آبا(آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بعد عالمی بینک نے بھی پاکستان کیلیے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے لیے منظور 60 کروڑ ڈالر قرض کی رقم احساس پروگرام کے ذریعے غربت میں کمی کے لیے استعمال… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

پاکستان پہلی بار زیادہ سرمایہ کاری والے پانچ ممالک میں شامل چوتھا بڑا ملک بن گیا، عالمی بینک کی ششماہی رپورٹ جاری

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

پاکستان پہلی بار زیادہ سرمایہ کاری والے پانچ ممالک میں شامل چوتھا بڑا ملک بن گیا، عالمی بینک کی ششماہی رپورٹ جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان کاشمارپہلی مرتبہ دنیا کے ان پانچ ممالک میں ہوگیا ہے جہاں سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔2020ء کے منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری پرعالمی بینک کی ششماہی رپورٹ کے مطابق پاکستان جاری سال کی پہلی ششماہی کے دوران 1ارب 90 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری… Continue 23reading پاکستان پہلی بار زیادہ سرمایہ کاری والے پانچ ممالک میں شامل چوتھا بڑا ملک بن گیا، عالمی بینک کی ششماہی رپورٹ جاری