شیر شاہ دھماکے میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے والد بھی چل بسے،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 ہو گئی
کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد دلاور خان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے عالمگیر خان کے والد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔صوبائی اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک… Continue 23reading شیر شاہ دھماکے میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے والد بھی چل بسے،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 ہو گئی