عاصمہ حامد پنجاب کی پہلی خاتون ایڈووکیٹ جنرل تعینات، پی ٹی آئی کا تعیناتی کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
اسلام آباد(آئی این پی )عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا تاہم تحریک انصاف نے عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کی وزارتِ اعلی چھوڑنے سے چند گھنٹے قبل اہم ترین تعیناتی قابل تشویش ہے، عاصمہ حامد کے والد شاہد… Continue 23reading عاصمہ حامد پنجاب کی پہلی خاتون ایڈووکیٹ جنرل تعینات، پی ٹی آئی کا تعیناتی کالعدم قرار دینے کا مطالبہ