حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد کو بڑا دھچکا ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور (آن لائن) بینکنگ عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعدیدار عائشہ احد کی پراپرٹی بیلام کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔ پراپرٹی کی نیلامی کے لئے 26 اور 27 اگست ک تاریخیں مقرر کی ہیں۔ عائشہ احد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے سال 2012 میں… Continue 23reading حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد کو بڑا دھچکا ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا