بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

طیبہ تشدد کیس: سابق جج راجا خرم کی 3 سال کی سزا کالعدم،

datetime 10  جنوری‬‮  2020

طیبہ تشدد کیس: سابق جج راجا خرم کی 3 سال کی سزا کالعدم،

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں سابق جج راجا خرم کی تین سال کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ایک سال کی سزا برقرار رکھی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الحسن نے طیبہ تشدد کیس میں ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزمان راجہ خرم اور ماہین ظفر کی ٹرائل… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس: سابق جج راجا خرم کی 3 سال کی سزا کالعدم،

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس کافیصلہ سنا دیا ،جانتے ہیں سابق جج اور اہلیہ کو کتنے سال قید اور جرمانہ کیاگیا؟

datetime 17  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس کافیصلہ سنا دیا ،جانتے ہیں سابق جج اور اہلیہ کو کتنے سال قید اور جرمانہ کیاگیا؟

اسلام آباد(سی پی پی) ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو ایک ایک سال قید اور50 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مقدمے کا فیصلہ 27 مارچ 2018 کو محفوظ کیا تھا جسے اب سنادیا گیا ہے، جسٹس… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس کافیصلہ سنا دیا ،جانتے ہیں سابق جج اور اہلیہ کو کتنے سال قید اور جرمانہ کیاگیا؟

طیبہ تشدد کیس ٗملزم جج نے سزاسے بچنے کےلئے انتہائی قدم اٹھادیا

datetime 18  مئی‬‮  2017

طیبہ تشدد کیس ٗملزم جج نے سزاسے بچنے کےلئے انتہائی قدم اٹھادیا

اسلام آباد(این این آئی)طیبہ تشدد کیس کے ملزم معطل جج راجہ خرم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے اورصلح نامے کومسترد کرنے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی ۔جمعرات کو طیبہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم معطل جج راجہ خرم نے انٹراکورٹ اپیل میں صلح نامے مسترد کرنے اورفرد جرم… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ٗملزم جج نے سزاسے بچنے کےلئے انتہائی قدم اٹھادیا

طیبہ تشدد کیس ، جج کی اہلیہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،سنگین ترین الزامات عائد

datetime 20  فروری‬‮  2017

طیبہ تشدد کیس ، جج کی اہلیہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،سنگین ترین الزامات عائد

اسلام آباد (این این آئی)طیبہ تشدد کیس کی مرکزی ملزم سابق جج راجہ خرم کی اہلیہ ماہین ظفر نے وزارت داخلہ کو دی گئی تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایک مافیا کا سرغنہ ان کے اور ان کے شوہر کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم کی… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ، جج کی اہلیہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،سنگین ترین الزامات عائد

طیبہ تشدد کیس،والدنے ایڈیشنل سیشن جج کو معاف کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

طیبہ تشدد کیس،والدنے ایڈیشنل سیشن جج کو معاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تشدد کاشکار گھریلو طیبہ کے کیس نے نیا موڈ لے لیا۔طیبہ کے والدنے ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم خان اور انکی اہلیہ کو معاف کردیا ۔تفصیلات کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں بچی کے والداعظم نے مقدمہ کی سماعت کے دوران کہا کہ طیبہ کی والدہ کی طبیعت بہت خراب ہے ۔ میں… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس،والدنے ایڈیشنل سیشن جج کو معاف کردیا

طیبہ تشدد کیس ۔۔جج کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز

datetime 23  جنوری‬‮  2017

طیبہ تشدد کیس ۔۔جج کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غصیلی بیوی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنے والے جج کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی ہے ۔ کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کیس میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ۔۔جج کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز