خانہ کعبہ میں معتمرین کے بعد عام نمازیوں کو بھی طواف کی اجازت
ریاض(آن لائن) سعودی عرب نے معتمرین کے ساتھ ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیدی۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق دو مقدس مساجد کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر عمرہ نمازیوں کو مسجد حرام کی پہلی منزل پر… Continue 23reading خانہ کعبہ میں معتمرین کے بعد عام نمازیوں کو بھی طواف کی اجازت