چین کے ساتھ اگر تعلقات خراب ہوئے تو پھر کیا خطرناک واقعات رونما ہو سکتے ہیں؟ اوباما نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ دیگر دو ممالک کے دوطرفہ تعلقات کی اس قدر نمایاں حیثیت نہیں ہے جتنی امریکہ اور چین کے تعلقات کی ہے اور اگر چین اور امریکہ کے تعلقات خراب ہو ئے تو سب کچھ بگڑ جائے گا ،چین اور امریکہ کے تعلقات کی… Continue 23reading چین کے ساتھ اگر تعلقات خراب ہوئے تو پھر کیا خطرناک واقعات رونما ہو سکتے ہیں؟ اوباما نے خطرے کی گھنٹی بجا دی